عالمی ادارہ ڈبلیو- ایچ - او (ورلڈ ہیلتھ آ رگنائزیشن) کے اعلی عہدار
نے حال ہی
میں میٹنگ کی ہے جن
کا نام مائیکل
ریان ہےجنہوں نے
جنیوا میں ویڈیو
کانفرس کی ہے۔ انہوں نے
کہا ہے کہ
کرونا وائرس جس
کا علاج ابھی
دریافت نہیں ہوایہ
بھی ہو سکتا
ہے کہ آگے
جا کے کرونا
وائرس وبا ئی
مرض کی شکل
اختیار کر سکتا
ہے جسے مکمل طور پر ختم
کرنا ممکن نہیں
ہو گا۔
وہ اس
ویڈیو کانفرس میں
کرونا وائرس کے
با رے میں
بتا رہے تھے
کہ کرونا وائرس
کے با رے
میں بتانا ممکن نہیں کہ یہ کب
تک رہے گا اور کب
تک یہ ختم
ہو جاےٴ گاجیسے
ایچ- ائی-
وی کو ختم
نہیں کیا جا
سکا ہے ویسے
ہی یہ بھی
لگ رہا ہے
کہ کرونا کو
بھی نہیں ختم
کر سکتے۔ اس
پر کام جاری
ہےاس پر لوگ
کام کر رہے
ہیں سائنسدان لگے
ہوےٴ ہیں ویکسین
بنانےمیں جو کہ 100 سے زائد
ہوں گی۔
مائیکل ریان
کا مزید کہنا
ہے کہ جس
طرح دوسرے وائرس
کی ویکسین موجود
ہیں لیکن وہ
وائرس بھی ختم نہیں ہوےٴ اسی طرح ہمیں
نہیں معلوم کے
ویکسین تیار ہونے
کے بعد یہ
ویکسین کرونا وائرس پر اثرانداز
بھی ہو گی
یا نہیں۔ اگر
ویکسین بنا بھی لی جاےٴ
تو بھی بڑے
پیمانے پر اس
کی ضرورت ہو
گی کیوں کہ
کرونا وائرس نے بہت بڑی
تعداد میں لوگوں
کو متاثر کیا
ہے۔