پنجاب حکومت کی طرف
سے لاک ڈاوٴن
میں نرمی کرنے
کا فیصلہ کیا
گیا ہے اور ایس۔او۔پیز ۔تیار
کر لی گئی
ہیں جس کی رو سے
پنجاب حکومت نے زونز بنانے
کا فیصلہ کیا ہے جس
میں مارکیٹس اور شاپینگ مالز
اور تجارتی مرکز
کے لیے الگ
الگ دن کھلیں
گے اور انہی
دنوں میں سب اپنی اپنی شاپس کھول
سکتے ہیں۔ اور
سب مراکز کو
انہی ایس۔او۔پیز ۔
پر عمل کرنا
ہو گا۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب نے
تمام سفارِشات رابطہ
کمیٹی کو بھیج
دی ہیں۔ صوبائی
کابینہ کی منظوری
کے بعد یہ
فیصلہ کیا گیا
ہے کہ تما
م صنعتیں اور تمام تجارتی
مراکز جو ایس۔او۔پیز ۔ تشکیل
دئیے ہیں اِن
پر عمل پیرا
ہو کے اپنے
اپنے دنوں میں کھولیں گے ۔
یوٹیلیٹی ا
سٹورز کے لیے
بھی پلان بنایا
گیا ہے کہ
وہ 8 بجے صبح
کھلیں گے اور
رات 9 بجے
تک بند ہوں
گے۔ دوسری طرف
اکژ تاجران کا
کہنا ہے کہ
ہمیں بہت نقصان
ہو رہا ہے
اگر حکومت نے ہمیں
اجازت نہیں دی تو ہم 9 مئی
سے مارکیٹس کھول
لیں گے۔ حکومت
کا کہنا ہے
کہ کرونا وائیرس
کے باعث جو
جو مشکلات پیش آ رہی
ہیں لوگوں کو
چاہیے کہ وہ ہمارے ساتھ
تعاون کریں تا
کہ اس کرونا
وائرس کا سدباب
کیا جا سکے۔
اور تمام تاجر
اور صنعتکار جو ایس۔او۔پیز ۔ بناےٴ
ہیں اُن پر
عمل کریں۔
Tags:
پاکستان