وزیراعظم عمران
خان نے آزاد
پتن ہائیڈروپروجیکٹ پر خراج تحسین
پیش کی ہے
آزاد کشمیر ،
انرجی منسٹری اور
پنجاب گورنمنٹ کو۔
یہ پروجیکٹ جو CPAC
کے انڈر ہے۔
وزیراعظم نے مزید
کہا کے CPAC
پروجیکٹ پاکستان اور
چین کا مشترکہ
پروجیکٹ ہے جو
پاکستان کے لیے انتہائی مفید
اور پاکستان کو بہت آگے
لے کر جا
ئے گا۔
وزیراعظم عمران
خان نے مزید
کہا یہ پروجیکٹ
مستقبل میں پاکستان
کے لیے بہت
اہم ہے۔ انہوں
نے کہا کہ ہمیں چین
سے بہت امید
ہے اور جس طرح چین
نے ترقی کے
ہے اس سے
پاکستان کو سیکھنا
چاہیے۔ وزیراظم عمران
خان نے کہا
کہ مغرب کی
ترقی مختلف ہے
لیکن جس طرح
چین نے پچھلے 30 سال
میں ترقی کی
ہے پاکستان اس
سے بہت کچھ سیکھ سکتاہے۔ CPAC
اب مختلف فیزیز
میں ہے اور یہ ہائیڈروپاور
پروجیکٹ ان میں
سے ایک ہے اور وزیراعظم
نے کہا کہ یہ
آزاد پتن
ہائیڈرو پاور پروجیکٹ
ہم قرض
لے کر نہیں
بنا رہےیہ ایک
انوسٹمینٹ ہے کیونکہ
ماضی میں جتنے
بھی ہم نے
قرض لے کر
پاور پروجیکٹ بناےٴ
اس سے پاکستان
پر بہت بوجھ
پڑا۔ کیونکہ
باہر سے تیل
لے کر جو بجلی بنائی
جا رہی تھی
جو پاکستان 30,40 سال سے
سستی بجلی استعمال
کر رہا تھا وہ ہی
بجلی باہر سے
قرض لے کر عوام کے
لیے مہنگی ہو گئ۔
وزیراعظم عمران
خان نے کہا کے اس
پروجیکٹ سے پاکستان
پانی سے اپنی
بجلی بنا سکے گا جس
سے مستقبل میں عوام سستی
بجلی حاصل کر
سکے گے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں